افریقی ملک زیمبیا میں پانچ لاکھ سال پرانا لکڑی کا پلیٹ فارم دریافت
افریقی ملک زیمیبا میں کالمبو آبشار کے پاس پانچ لاکھ سال پرانا انسانوں کا بنایا ہوا لکڑی کا مچان یا پلیٹ فارم دریافت کر لیا گیا ہے.
ارشد فاروق بٹ ڈیجیٹل مارکیٹر اور پی آر ایکسپرٹ ہیں، بطور فری لانسر گوگل مائی بزنس، ییلپ اور یوٹیوب پروموشنل سروسز فراہم کرتے ہیں۔ یو اے ای اپڈیٹس میں آپ اردو ورژن اپڈیٹ کرتے ہیں۔